شعبہ تحقیق وتالیف

شعبہ دعوت وتربیت

دارالافتاء

کتابیں رسائل ومقالات

سہ ماہی مجلہ تعلیم وتحقیق

مختلف سرگرمیاں

جاری منصوبہ جات

طریقہ تعاون

اغراض ومقاصد

اکیسویں صدی کے ماحول میں اسلامی تہذیب و تمدن کا احیاتمام علوم و فنون ،ادبیات ،آرٹس وغیرہ کی اسلامی بنیادوں پر تشکیل ِ جدیدمغرب کے علمی ،فکری اور تہذیبی  غلبہ سے اسلامی فکر و دانش کے جو چشمے خشک ہوگئے ہیں ان کااز سرِ نو احیاایسے اربابِ فکر و دانش کی ایک جماعت کی تیاری  جو اسلامی نقطہ نظر سے رائج الوقت علوم و معارف کا جائزہ لے کر  کھرا کھوٹا الگ کر دکھائے جو مغرب کی فکری امامت کے طلسم کو پاش پاش کرکے اس کا بر سر غلط ہونا دلائل و براہین سے ثابت کرے۔

جو اسلام کی صداقت ،حقانیت اور برتری کو دورِ حاضر کی زبان میں پیش کرسکے۔

تعارف

یہ ایک نا قابل ِانکار حقیقت ہےکہ جو قومیں تعلیم وتحقیق کےمیدان مین سبقت لے جاتی ہیں وہی دنیا کی قیادت ورہنمائی کرتی ہیں ۔  احیائے اسلام کے حوالے سے بھی امت مسلمہ کا سرِفہرست مسئلہ تعلیم وتحقیق ہی کاہے۔اس کے بغیر نہ تو اقوام عالم میں کوئی باوقار مقام حاصل کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دین کی کوئی حقیقی خدمت ممکن ہے۔نفاِذ شریعت کےلئے کام کرنے والی دینی قوتوں میں ایک عرصہ سے ایسے رجالِ کار کی کمی کا شدت سے احساس پایا جاتا ہے  جواسلامی معاشرے کی تشکیل کرسکیں اورفکری ،تعلیمی،سیاسی،معاشی اورتمدنی میدانوں میں مسلمانوں کی نشاۃ   ِثانیہ میں بنیادی کردار ادا کر سکیں۔اس اہم دینی فریضہ کی ادائیگی کی خاطر26مئی 2009کومرکز تعلیم وتحقیق کا قیام عمل میں لایا گیا۔یہ محض ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ تعلیمی و تحقیقی تحریک کا ایک عنوان ہے۔.

ہم نے اب تک کیا کیا ہے

ہم نے اب تک کیا حاصل کیا ہے اس کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے

0
طلباء سند فراغت حاصل کرچکے ہیں ۔
0

متخصصین فی الفقہ والافتاء جدی موضوعات پر تحقیقی مقالہ جات تحریر کرچکے ہیں۔ ان شاء اللہ ان کو جلد کتابی صورت میں مرتب کیا جاے گا۔

0

احادیث الاحکام کے موضوع پر مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن (مدیر مرکز تعلیم وتحقیق ) کی کتاب شایع کی جاچکی ہے ۔
جبکہ فتاوی کتاب پر طباعت کا کام جاری ہے

0

مجلہ تعلیم وتحقیق میں اب تک مختلف جدید موضوعات پر ریسرچ آرٹیکل شایع کیے جاچکے ہیں ۔

انتظامی کمیٹی

Organizational committee

Director, Markaz Talim-o-Tahqiq

Dr. Hafiz Habib-ur-Rehman

Deputy Director, Markaz Talim-o-Tahqiq

Dr. Kashif Sheikh

Secretary, Markaz Talim-o-Tahqiq

Maulana Hafiz Sajid Anwar

Inchage, Training

Mufti Abdul Waheed

پکچر گیلری

Previous
Next

خبریں نیوز

مرکز تعلیم وتحقیق کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

آفیشل فیس بک پیج

آفیشل یوٹوب چینل