خبریں اور اپڈیٹس
مرکز تعلیم و تحقیق اسلام آباد میں تقریبِ تقسیمِ اسناد و انعامات بڑی شان و وقار کے ساتھ 11 جنوری 2026ء کو مرکز کے مرکزی ہال میں منعقد ہوگی۔
تعارف
یہ ایک نا قابل ِانکار حقیقت ہےکہ جو قومیں تعلیم وتحقیق کےمیدان مین سبقت لے جاتی ہیں وہی دنیا کی قیادت ورہنمائی کرتی ہیں ۔ احیائے اسلام کے حوالے سے بھی امت مسلمہ کا سرِفہرست مسئلہ تعلیم وتحقیق ہی کاہے۔اس کے بغیر نہ تو اقوام عالم میں کوئی باوقار مقام حاصل کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دین کی کوئی حقیقی خدمت ممکن ہے۔نفاِذ شریعت کےلئے کام کرنے والی دینی قوتوں میں ایک عرصہ سے ایسے رجالِ کار کی کمی کا شدت سے احساس پایا جاتا ہے جواسلامی معاشرے کی تشکیل کرسکیں اورفکری ،تعلیمی،سیاسی،معاشی اورتمدنی میدانوں میں مسلمانوں کی نشاۃ ِثانیہ میں بنیادی کردار ادا کر سکیں۔اس اہم دینی فریضہ کی ادائیگی کی خاطر26مئی 2009کومرکز تعلیم وتحقیق کا قیام عمل میں لایا گیا۔یہ محض ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ تعلیمی و تحقیقی تحریک کا ایک عنوان ہے۔.
اغراض ومقاصد
اکیسویں صدی کے ماحول میں اسلامی تہذیب و تمدن کا احیاتمام علوم و فنون ،ادبیات ،آرٹس وغیرہ کی اسلامی بنیادوں پر تشکیل ِ جدیدمغرب کے علمی ،فکری اور تہذیبی غلبہ سے اسلامی فکر و دانش کے جو چشمے خشک ہوگئے ہیں ان کااز سرِ نو احیاایسے اربابِ فکر و دانش کی ایک جماعت کی تیاری جو اسلامی نقطہ نظر سے رائج الوقت علوم و معارف کا جائزہ لے کر کھرا کھوٹا الگ کر دکھائے جو مغرب کی فکری امامت کے طلسم کو پاش پاش کرکے اس کا بر سر غلط ہونا دلائل و براہین سے ثابت کرے۔ جو اسلام کی صداقت ،حقانیت اور برتری کو دورِ حاضر کی زبان میں پیش کرسکے۔
ہم نے اب تک کیا کیا ہے


ہم نے اب تک کیا حاصل کیا ہے اس کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے

0

طلباء سند فراغت حاصل کرچکے ہیں

0

متخصصین فی الفقہ والافتاء جدید موضوعات پر تحقیقی مقالہ جات تحریر کرچکے ہیں۔ ان شاء اللہ ان کو جلد کتابی صورت میں مرتب کیا جاے گا۔

0

احادیث الاحکام کے موضوع پر مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن (مدیر مرکز تعلیم وتحقیق ) کی کتاب شایع کی جاچکی ہے ۔ جبکہ فتاوی کتاب پر طباعت کا کام جاری ہے

0

مجلہ تعلیم وتحقیق میں اب تک مختلف جدید موضوعات پر ریسرچ آرٹیکل شایع کیے جاچکے ہیں ۔

0

طلباء اب تک ایم فِل مکمل کرچکے ہیں

انتظامی کمیٹی
ڈاکٹر حافظ حبیب الرحمٰن

ڈاکٹر حافظ حبیب الرحمٰن

مدیر مرکز تعلیم و تحقیق

ڈاکٹر محمد کاشف شیخ

ڈاکٹر محمد کاشف شیخ

نائب مدیر مرکز تعلیم و تحقیق

جاوید اختر

جاوید اختر

سیکرٹری فائنانس مرکز تعلیم و تحقیق

 مولانا مفتی وصی الرحمٰن

مولانا مفتی وصی الرحمٰن

ناظم تعلیمات ونگران دارالافتاء مرکز تعلیم و تحقیق

مولانا ندیم احمد قاسمی

مولانا ندیم احمد قاسمی

نگران شعبہ حفظ و تجوید مرکز تعلیم و تحقیق

مفتی ناصر سیماب

مفتی ناصر سیماب

نگران نشر و اشاعت مرکز تعلیم و تحقیق

مفتی نور الدین

مفتی نور الدین

ناظم عمومی مرکز تعلیم و تحقیق

حسن البنا

حسن البنا

معاون نشرواشاعت مرکز تعلیم تحقیق

ایاز صادق

ایاز صادق

نگران مالیات مرکز تعلیم و تحقیق

دارالافتاء میں سے انتخاب

فون پے اپنی بیوی کو طلاق کے الفاظ کہنا

جواب : الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسولہ الامین وبعد آپ کے سوالات کے جوابات بالترتیب حسب ذیل ہیں۔(۱)صورت مسئولہ میں اگر اکبر محمد نے بیوی کے مطالبے پر تین دفعہ تین طلاقیں دیدی ہیں تواس کی بیوی پر تین طلاقیں واقع ہوگئیں ہیں یعنی یہ طلاق مغلظہ ہے۔،اب

مزید پڑھیں

جبری جی پی فنڈکا حکم

جواب : بحمد اللہ تعالیٰ جبری جی پی فنڈ میں متعلقہ ادارہ تنخواہ سے مخصوص رقم کاٹتی ہے ، اس میں ملازم کا کوئی عمل اور اختیار نہیں ہوتاہے ،اس لیے ملازم کےلیے اصل رقم اور اضافی رقم دونوں جائزہیں ،جواضافی رقم ہے وہ حکومت کی طرف سے عطیہ ہوتی

مزید پڑھیں

کیا غصے، دباؤ لاعلمی اور قانونی مجبوری کے تحت دی گئی طلاق ثلاثہ شرعاً نافذ ہو جاتی ہے؟

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسولہ الامین وبعد: آپ کے سوال کا جواب حسب ترتیب درج ذیل ہے۔1۔ آپ کی تحریر سےمعلوم ہوتاہے کہ آپ کے وکیل نے آپ سے طلاق نامہ کا ذکرکیاتھا اوریہ بھی کہاتھا کہ ڈرانے کےلیے طلاق نامہ لکھناہے، بقول اپ کے وکیل نے آپ

مزید پڑھیں

رمضان میں زکوٰۃ کی رقم سے راشن خرید کر لوگوں میں تقسیم کرنا

جواب:الحمد للہ رب العٰلمین والصلوٰۃ والسلام علی رسولہ الامین اما بعد : اللہ  کے  سوا کسی بھی شخص کے بارے میں خواہ کوئی نبی ہو یا ولی ہو، مشکل کشا،حاجت روا کا عقیدہ رکھنا   شرک ہے،جو شخص ایسا عقیدہ رکھے گاجاں بوجھ کر اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں

مزید پڑھیں

سسرکااپنی بہوسے شہوت کی نیت سے بوسہ وکنارکرنا

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ الجواب حامداومصلیا:یادرہے کہ سسر کا اپنی بہو سے ایسی نازیبا حرکت کرنا حرام ہے اور بہت بڑا گناہ ہے ،سسر کو تو بہ استغفار کرناچاہے اور اس شیطانی حرکت کو ترک کرناچاہئے۔صورت مسئولہ میں اگر واقعی سسر نے شہوت کے ساتھ اپنی بہو کے ساتھ یہ

مزید پڑھیں

فاریکس ٹریڈنگ کاروبار کرنا جائز ہےیانہیں؟

الحمدللہ رب العلمین والصلوٰۃ والسلام علی رسولہ الامین امابعد: فاریکس کیاہے؟ فاریکس foreign exchange reserveکامخفف ہے، یعنی دنیا کے مختلف کرنسیوں کی لین دین کرنے کو فاریکس کہتے ہیں۔ اب چونکہ اس میں ترقی زیادہ ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اس میں کرنسی کےعلاو کئی دوسری چیزوں کی لین

مزید پڑھیں

کیا غصے، دباؤ لاعلمی اور قانونی مجبوری کے تحت دی گئی طلاق ثلاثہ شرعاً نافذ ہو جاتی ہے؟

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسولہ الامین وبعد: آپ کے سوال کا جواب حسب ترتیب درج ذیل ہے۔1۔ آپ کی تحریر سےمعلوم ہوتاہے کہ آپ کے وکیل نے آپ سے طلاق نامہ کا ذکرکیاتھا اوریہ بھی کہاتھا کہ ڈرانے کےلیے طلاق نامہ لکھناہے، بقول اپ کے وکیل نے آپ

مزید پڑھیں

دینی ویڈیوز پرزکواٰۃ کی رقم خرچ کرنا

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسولہ الامین وبعد صورت مسئولہ میں آپ نے کہاہے کہ ان ویڈیوز بنانے کا مقصدقرآن وحدیث کی دعوت عام کرنااور اقامت دین کا پیغام لوگوں تک پہنچانا ہے اس لیے زکاۃ کی رقم اس مصرف میں خرچ کرسکتے ہیں ،کیونکہ قرآن مجیدمیں زکاۃ کے

مزید پڑھیں

قبرستان کوجناز گاہ بنانا؟

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسولہ الامین وبعد مذکورہ بالہ صورت میں جس جگہ سے متعلق سوال کیاگیاہے اگر واقعی وہاں 150 سال سےکسی میت کو دفن نہیں کیاگیا اور یہ جگہ وقف رجسٹرڈ ہے تو اس کا حکم وقف کا ہی ہے،وقف قبرستان میں جب تک ضرورٹ باقی

مزید پڑھیں

فون پر بیوی کو تین طلاق دینا۔

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسولہ الامین وبعد آپ کے سوالات کے جوابات بالترتیب حسب ذیل ہیں۔ (۱)صورت مسئولہ میں اگر اکبر محمد نے بیوی کے مطالبے پر تین دفعہ تین طلاقیں دیدی ہیں تواس کی بیوی پر تین طلاقیں واقع ہوگئیں ہیں یعنی یہ طلاق مغلظہ ہے۔،اب وہ

مزید پڑھیں

ایک آدمی فوت ہوگیاہے ،اس کے ورثاء میں ایک بیوی ،ایک بیٹی اور  دوبیٹے رہ گئے ہیں ۔

الحمدللہ رب العالمین  والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسولہ الامین وبعد صورت مسئولہ میں میت  کےکل ترکہ  کے40 حصے کیے جائیں گے۔چالیس میں سے 5 حصے  میت کی بیوی کو ملیں گے۔7 حصے بیٹی کو اور دوبیٹوں میں سے ہرایک بیٹے کو-14۔14 حصےملیں گے ۔ میت کاترکہ اس طرح تقسیم کیاجائے گا۔

مزید پڑھیں

S9gameسےپیسے کمانا

جواب: الحمدللہ رب العلمین والصلوٰۃ والسلام علی رسولہ الامین امابعد: سب سے پہلے یہ جاننابہت ضروری ہے کہ اس کیم کاطریقہ کار کیاہے۔تواس ایپ میں مختلف قسم کےگیمز موجود ہیں جس کوایک کھیلنےوالاکھیل سکتے ہیں مثلاًلڈو،ٹرائگن ٹائگر،کریش،مائنزاور اس کےعلاوہ اور بھی ہوتے ہیں ۔ اس میں پیسے کیسے ملتے ہیں

مزید پڑھیں

آفیشل فیس بک پیج

آفیشل یوٹیوب چینل