حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو حاجت روا اور مشکل کشا ماننا #18
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ اللہ کے سوا کسی بھی شخص کے بارے میں خواہ کوئی نبی ہو یا ولی ہو، مشکل کشا،حاجت روا کا عقیدہ رکھنا شرک ہے،جو شخص ایسا عقیدہ رکھے گاجاں بوجھ کر اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔ تفسير ابن كثيرمیں ہے: ” أَمَّن يُجِيبُ