دارالافتاء

اسلامی معاشرہ میں دارالافتاءبہت اہمیت کا حامل ہے جہاں زندگی کے ہر شعبے سے متعلق دینی و شرعی نقطہ نظر کے مطابق رہنمائی کی جاتی ہےاس شعبہ میں کل پانچ مفتیان کرام کا پینل کام کر رہاہے۔

منتخب اہم سوالات

کیازکواۃ کی رقم کسی بینک کے PLSاکاونٹ میں جمع کی جاسکتی ہے ؟اور کیا اس پر بینک جو منافع دیتاہے وہ جائز ہوگا ؟کیااس رقم سے بینک اپنی خدمات کیلئے جو کٹوتی کرتے ہیں وہ جائزہے؟

کیا بیمہ میں ملازمت کرنا شرعادرست ہے؟رہنمائی فرمائے

دیکھیں سیاست

حقوق واداب معاشرت

جدید مسائل انسائکلوپیڈیا

مطلوبہ سوال موجود نہیں؟

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔