مرکز تعلیم وتحقیق کے زیر اہتمام تخصص فی الفقہ والافتاءکی طلبہ نےجدید موضوعات پرتحقیقی مقالاجات لکھتے ہیں۔ جن میں جدید فقہی مسائل،میڈیکل سائنس کے جدید مسائل ،حلال فوڈ،عائلی قوانین اور خرید فروخت کے جدید مسائل جیسے اہم موضوعات شامل ہیں ۔ اور الحمد للہ! آج تک یہ سلسلہ قائم ہے، ادارے کے لکھے گئے چند مقالہ جات درج ذیل ہیں۔
مرکز تعلیم وتحقیق کے شعبہ تحقیق وتالیف کے تحت مدیرمرکز تعلیم وتحقیق مولاناڈاکٹر حبیب الرحمٰن کی کتاب أحاديث الأحكام دوجلدوں میں شائع ہوچکی ہے
اسی طرح شعبہ تحقیق وتالیف کے تحت تخصص فی الفقہ والافتاء کے متخصصین اب تک جدید فقہی موضوعات پر62مقالہ جات لکھ چکے ہیں فہرست مندرجہ ذیل ہیں
نمبر شمار | نام | موضوعِ مقالہ | نگرانِ مقالہ |
---|---|---|---|
2014 | |||
1 | انعام الدین | ملازمت پیشہ خواتین کا دائرہ کار اور دورانِ ملازمت پردہ کے احکام | ڈاکٹر عبدالحئ ابڑو |
2 | لطف الرحٰمن | اعضا کی پیوند کاری | ڈاکٹر عصمت اللہ |
3 | قاضی محمد عثمان | جہاد میں غیر مسلموں سے مدد لینا | ڈاکٹر عصمت اللہ |
4 | حیات احمد | حکمرانوں کے خالف خروج | ڈاکٹر عصمت اللہ |
5 | مامون حمید | مروجہ تکافل ماڈلز کا موازنہ | ڈاکٹر عتیق الظفر |
6 | محمد حیات خان | عورت اقوام ِ عالم اور اسالم کی نظر میں | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
7 | محمد اویس اسماعیل | عدالتی خلع کی شرعی حیثیت | ڈاکٹر عبدالحئ ابڑو |
2016 | |||
8 | بلال مہر | غیر مسلموں سے معاشرتی تعلقات | ڈاکٹر عبدالحئ ابڑو |
9 | کامران علی | متعدی بیماریوں میں فسخ ِ نکاح کا حکم | ڈاکٹر عصمت اللہ |
10 | عبد الوحید | بینک کا سود شرعی نقطہ نظر سے | ڈاکٹر عتیق الظفر |
2018 | |||
11 | معراج احمد صدیقی | مادِر رحم میں زندگی کے آثار کب پیدا ہوتے ہیں ؟ | ڈاکٹر عصمت اللہ |
12 | نذیر احم | سندھ میں رائج رسوما ِت نکاح کا شرعی جائزہ | ڈاکٹر عبدالحئ ابڑو |
13 | صہیب ناصر | عدالتی تفریق :شرعی اور ملکی قوانین کا تقابلی مطالعہ | حافظ فرمان اللہ صاحب |
14 | قاضی بلال احمد | آزاد کشمیر میں تجھیز و تکفین سے متعلق رسومات کا شرعی جائزہ | ڈاکٹر عصمت اللہ |
15 | مزمل احمد | حج کے جدید مسائل اور ان کا حل | ڈاکٹر عصمت اللہ |
16 | وصی الرحمٰن | کوہستان میں خواتین سے متعلق رسومات کا شرعی جائزہ | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
17 | احمد علی | قتل بہ جذبہ رحم کا شرعی حکم | ڈاکٹرمحمد کاشف شیخ صاحب |
18 | عدیل الیاس | نکاح میں ولی کی اجازت شرعی اور عدالتی فیصلوں کی روشنی میں ایک تجزیہ | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن صاحب |
2019 | |||
19 | حنیف خان | ادویات کا استعمال اور عبادات پر اس کے اثرات | ڈاکٹر عصمت اللہ صاحب |
20 | عبید اللہ | باجوڑ ایجنسی میں رائج رسومات کا شرعی جائزہ | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
21 | ماجد علی | عصِر حاضر میں سرجری کی مختلف صورتیں اور ان کے شرعی احکام | ڈاکٹر عصمت اللہ |
22 | حسین احمد | رسالت کی سزا فقہ اور قانون کی روشنی میں | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
23 | عنایت الرحمٰن | الکوحل سے متعلق شرعی احکام | ڈاکٹر عصمت اللہ |
24 | شاہد علی | جنس کی تبدیلی کی مختلف صورتیں اور اس کے شرعی احکامات | ڈاکٹر عصمت اللہ |
25 | عبدالصبور | ڈاکٹر کی کوتاہی پر ضمان اور اس کی صورتیں : شرعی جائزہ | ڈاکٹر محمد کاشف شیخ صاحب |
26 | احمد علی | عدالتی نکاح کے بڑھتے رجحانات فقہی اور سماجی پہلو:شرعی اور عدالتی فیصلوں کا جائزہ | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
27 | جلال الدین | قلب ماہیت )استحالہ(کے شرعی احکام پر اثرات :ایک جائزہ | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
28 | حنیف خان | ادویات کا استعمال اور عبادات پر اس کے اثرات | ڈاکٹر عصمت اللہ |
29 | عبید اللہ | باجوڑ ایجنسی میں رائج رسومات کا شرعی جائزہ | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
31 | حسین احمد | توہین رسالت کی سزا فقہ اور قانون کی روشنی میں | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
2021 | |||
33 | فضل آصف | شوہر کی رضامندی کے بغیر عدالتی خلع اور دار الافتاء کے فتوی میں تعارض :ایک شرعی جائزہ | ڈاکٹر شمس الحق امین |
34 | ماجد خان | غیر مسلم کے مذہبی تہواروں میں شرکت کی شرعی حیثیت | مولانا عبدالوحید |
35 | حافظ حضور بخش | ڈیرہ بگٹی میں شادی کی رسومات کا شرعی جائزہ | مولانا مفتی وصی الرحمٰن |
36 | بہرام اللہ | دستور پاکستان میں غیر اسلامی دفعات اور ان کا تحقیقی جائزہ | ڈاکٹر شمس الحق امین |
37 | غالم رسول بروہی | فقہ الاقلیات کے بارے میں یوپین کونسل کے فتاوی:تقابلی مطالعہ | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
37 | محمد شاہد | بیع قبل القبض کی جدید صورتوں کا جائزہ: شرعی نقطہ نظر سے | ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
38 | عابد محمود | جاوید احمد غامدی کے تفردات کا تقابلی جائزہ | ڈاکٹر محمد کاشف شیخ |
39 | داؤدشاہ | عورت کی حکمرانی قرآن وسنت اور عقل کی روشنی میں مطالعہ | مولاناعبیدالرحمٰن عباسی |
40 | شبیر احمد | اسقاط حمل کی شرعی حیثیت :قدیم ومعاصر فقہاء کی تحقیق کا | مولاناعبیدالرحمٰن عباسی |
41 | محمد ضمیر | دستور پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اسلامی تناظر میں | موالنا ڈاکٹر محمد کاشف شیخ |
42 | محمد اشتیاق | گستاخ رسول کی سزا :قرآن حدیث فقہاء کرام کی آراء اور ملکی قانون کی روشنی میں :ایک تحقیقی مطالعہ | مولانا مفتی وصی الرحمٰن |
2022 | |||
45 | ضیاء الحق | ملاکنڈ ڈویژن میں فوتگی کے دوران کی جانے والے رسومات کا شرعی جائزہ | مولاناعابد محمود دیروی |
46 | غلام اسحق | ہاؤس فنانسنگ کے مروجہ طریقے: ان کا شرعی جائزہ | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
47 | مصباح اللہ | فتاویٰ ترتیب و تخریج | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
48 | ضیاء اللہ | حرام اشیاء سے علاج کی شرعی حیثیت-چند عصری مسائل | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
49 | اعزا زاحمد | جبری تبدیلی مذہب بل : شرعی حیثیت | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
50 | افتاب الرحمٰن | مسئلہ خروج کی شرعی حیثیت اور اس کے شرائط-ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
51 | ضیاء الاسلام | اسلامی بنکاری ،وحلال فوڈ ورکشاپ لیکچرز ترتیب وتخریج | مولانا مفتی وصی الرحمٰن |
52 | عرفان اللہ | ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی فقہی تفردات کا تجزیاتی مطالعہ | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
53 | ضیا ء الاسلام | متعدد ا مراض کی وجہ سے فسخ نکاح | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
54 | ظہیر الدین | فتاویٰ ترتیب و تخریج | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
55 | اسد اللہ | انسانی حقوق اور حق آزادی کے تناظر میں میرا جسم میری مرضی نعرہ کاشرعی جائزہ | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
56 | محمد بلال | “مروجہ اسلامی بنکوں میں شریعہ ایڈوائزری کا نظام” ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ | ڈاکٹر محمد اصغر شہزاد |
57 | نعمت اللہ | تفہیم المسائل میں طبی مسائل منہج استدلال کا جائزہ تخریج اور معاصر فتاویٰ کے ساتھ تقابلی جائزہ | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
58 | ناصر سیماب | کرپٹو کرنسیوں کی شرعی حیثیت | مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن |
59 | محمد آصف | حلال ذبیحہ اور اسٹنگ کی مختلف صورتیں اور ان کی شرعی حیثیت | مولانا مفتی وصی الرحمٰن |
60 | عبدالحئ | جاوید احمد غامدی اور مولانا وحید الدین خان کے جھاد اور غیر مسلموں کیساتھ تعلقات کا تجزیاتی مطالعہ۔ | مولانا ڈاکٹر محمد کاشف شیخ |
61 | عرفان یزدانی | بیمہ اورتکافل کا شرعی جائزہ ہ۔ | ڈاکٹر عتیق الظفر |
62 | حضرت بلال | غیر مسلم ممالک سے درآمد شدہ اشیاء اور حلال سرٹیفیکیشن کی ضرورت اور اہمیت | مولانا ڈاکٹر محمد کاشف شیخ |