مرکزتعلیم وتحقیق ایک علمی،تحقیقی وتربیتی ادارہ ہے، جس میں اس وقت ۱۷۰ طلباء وطالبات زیرِتعلیم ہیں۔تعلیم وتعلم ایک مقدس فَرِیضَہ ہے،اس کار خیرمیں زکوٰۃ،صدقات وخیرات کےذریعےادارے کےساتھ تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
علاج معالجہ ، سکالر شپ،اساتذہ کی تنخواہ اور دیگر اخراجات کھانا ، بجلی ، پانی ، سوئی گیس تقریبا 910,000 روپے ماہانہ تک پہنچ جاتے ہیں۔ سالہ اخراجات تقریباً 109,2,00,00 روپے ہیں