اس بلاک میں مرکز تعلیم وتحقیق کے تحت شعبہ تعلیم اور تحقیق و تالیف کی تمام سرگرمیاں اکیڈمک بلاک میں سرانجام پائیں گی۔اس تعمیر کے ساتھ ادارے کی دیگر تعلیمی وتربیتی اور ریفریشرکورسز کا آغاز ہوجائے گا۔اکیڈمک بلاک کی تعمیر سےعلومِ اسلامیہ میں تخصصات،درسِ نظامی ،حفظ و تجوید اور ایلمینٹری اسکول کی تعلیمی اور کمپیوٹر و لینگویج لیب کی تکنیکی ضروریات پوری ہونگی ۔ان تمام تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے ذریعے یہ بلاک ادارے کے بنیادی مقاصد کے حصول میں ممد ومعاون ثابت ہوگا۔ الحمد للہ دو فلور کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور دو فلور کی تعمیرات کا کام باقی ہے
تخمینہ اخراجات :23,115,000
ٹوٹل کورڈ ایریا :7705(SFT)
مستقبل کے منصوبہ جات
مستقبل کے تعلیمی پروگرام
Economics
الاقتصاد الاسلامی
فقہ المعاملات المالیہ
مالیات سے متعلق قوانین
Islamic Law
الشریعہ والقانون
منتخب متون (دراسہ نصیہ)
فقہ المعاملات
ملکی قوانین