مرکز تعلیم وتحقیق  ادارنے طلبہ کی مثالی تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ فقہ قانون   پرعلمی تحقیقی کام کیا ، اسی طرح طلبہ وقت کے فتنوں اور تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی مفید علمی رسائل اور  جدید موضوعات پرمقالے لکھے ۔ اور الحمد للہ! آج تک یہ سلسلہ قائم ہے، ادارے کے لکھی گئے مطبوعہ کتب، رسائل اور مقالات کی فہرست درج ذیل ہے۔