اس شعبہ کےتحت معاشرے کےمختلف طبقات،زیرتعلیم طلبہ اور زندگی کےمختلف شعبہ ہائےجات سےتعلق رکھنےوالےافرادکےلیےدرج ذیل ریفریشرکورسزتجویزکیےگئےہیں
شرکا : دینی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ جو آئندہ تدریس کا شوق و جذبہ رکھتے ہیں۔
پروگرام میں شرکت کرنے والوں کی تعداد
اس کورس سےاب تک پورے پاکستان سے مختلف مدارس کے200 فاضلین استفادہ کرچکے ہیں ۔
جدید طرقِ تدریس کا تعارف .
جدید و سائل ِ تدریس سے آگاہی .
تدریس کی عملی تربیت .
شرکاء 60
تین روزہ حلال فوڈ ورکشاپ جامعہ علوم ملتان .
شرکاء 80
تین روزہ اسلامی بنکاری وحلال فوڈ ورکشاپ .
شرکاء 120
30 روزہ اللغۃ العربیۃ کورس .
شرکاء 150
ایک روزہ سیمینار بعنوان ڈاکٹر علامہ یوسف القرضاویؒ کی دینی ،علمی،فقہی،اور دعوتی خدمات.
خطباتِ جمعہ عوام کی ضرورت کے مطابق حالتِ حاضرہ پر جمعہ کی تقریر کا انتخاب کیا جاتا ہے،الحمد للہ ہر جمعہ 400 افراد شریک ہوتے ہیں
دعوتی وتربیتی نوعیت کےپروگرام جامع مسجد میں مقامی آباد ی کے لیے تربیتی نشستوں کا انعقاد کیا جاتا ہے
بچوں کے لیے تربیتی وتفریحی نشستوں
خواتین کے لیے تربیتی نشستوں کا انعقاد مہینہ میں ایک مرتبہ خواتین کے لیے دعوتی وتربیتی پروگرام کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں تقریباً 50 خواتین شریک ہوتی ہیں
شرکاء 500
اسلامی معشیت وتجارت آگاہی کورس
شرکاء 100
فریضہ اقامت دین کورس