شعبہ دعوت وتربیت

اس شعبہ کےتحت معاشرے کےمختلف طبقات،زیرتعلیم طلبہ اور زندگی کےمختلف شعبہ ہائےجات سےتعلق رکھنےوالےافرادکےلیےدرج ذیل ریفریشرکورسزتجویزکیےگئےہیں

پندرہ روزہ تدریب المعلمین کورس

شرکا : دینی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ جو آئندہ تدریس کا شوق و جذبہ رکھتے ہیں۔

پروگرام میں شرکت کرنے والوں کی تعداد

 اس کورس سےاب تک پورے پاکستان سے مختلف  مدارس کے200 فاضلین استفادہ کرچکے ہیں ۔ 

مقاصد

جدید طرقِ تدریس کا تعارف .

جدید و سائل ِ تدریس سے آگاہی .

تدریس کی عملی تربیت .

ورکشاپس

شرکاء 60

تین روزہ حلال فوڈ ورکشاپ جامعہ علوم ملتان .

شرکاء 80

تین روزہ اسلامی بنکاری وحلال فوڈ ورکشاپ .

شرکاء 120

30 روزہ اللغۃ العربیۃ کورس .

شرکاء 150

ایک روزہ سیمینار بعنوان ڈاکٹر علامہ یوسف القرضاویؒ کی دینی ،علمی،فقہی،اور دعوتی خدمات.

جامع مسجد عبداللہ بن مسعود ؓ کا انتظام وانصرام

خطباتِ جمعہ عوام کی ضرورت  کے مطابق حالتِ حاضرہ پر  جمعہ کی تقریر کا انتخاب  کیا جاتا ہے،الحمد للہ ہر جمعہ 400 افراد شریک ہوتے ہیں

 دعوتی وتربیتی نوعیت کےپروگرام جامع مسجد میں مقامی آباد ی کے لیے تربیتی نشستوں کا انعقاد کیا جاتا ہے 

بچوں کے لیے تربیتی وتفریحی  نشستوں

خواتین کے لیے تربیتی نشستوں کا انعقاد مہینہ میں ایک مرتبہ خواتین کے لیے دعوتی وتربیتی پروگرام کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں تقریباً 50 خواتین شریک ہوتی ہیں 

آن لائن علمی ودعوتی پروگرامات

شرکاء 500

اسلامی معشیت وتجارت آگاہی کورس

شرکاء 100

فریضہ اقامت دین کورس