تحقیقی مواد

تحقیقی مواد

مرکز تعلیم وتحقیق کے زیر اہتمام تخصص فی الفقہ والافتاءکی طلبہ نےجدید موضوعات پرتحقیقی مقالاجات لکھتے ہیں۔ جن میں جدید فقہی مسائل،میڈیکل سائنس کے جدید  مسائل  ،حلال فوڈ،عائلی قوانین اور خرید فروخت کے جدید مسائل جیسے اہم موضوعات شامل ہیں ۔ اور الحمد للہ! آج تک یہ سلسلہ قائم ہے، ادارے کے لکھے گئے چند مقالہ جات  درج ذیل ہیں۔

مطبوعات

مرکز تعلیم وتحقیق کے شعبہ تحقیق وتالیف کے تحت مدیرمرکز تعلیم وتحقیق مولاناڈاکٹر حبیب الرحمٰن کی کتاب أحاديث الأحكام دوجلدوں میں شائع ہوچکی ہے

تحقیقی مقالہ جات

اسی طرح شعبہ تحقیق وتالیف کے تحت  تخصص فی الفقہ والافتاء کے متخصصین  اب تک جدید فقہی موضوعات پر62مقالہ جات لکھ چکے ہیں فہرست مندرجہ ذیل ہیں

نگرانِ مقالہ

موضوعِ مقالہ

نام

نمبر شمار

2014

ڈاکٹر عبدالحئ ابڑو

ملازمت پیشہ خواتین کادائرہ کار اور دورانِ ملازمت پردہ کے  احکام

انعام الدین

1

ڈاکٹر عصمت اللہ

اعضا کی پیوند کاری

لطف الرحٰمن

2

ڈاکٹر عصمت اللہ

جہاد میں غیر مسلموں سے مدد لینا

قاضی محمد عثمان

3

ڈاکٹر عصمت اللہ

حکمرانوں کے خالف خروج

حیات احمد

4

 ڈاکٹر عتیق الظفر

مروجہ تکافل ماڈلز کا موازنہ

مامون حمید

5

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

عورت اقوام ِ عالم اور اسالم کی نظر میں

محمد حیات خان

6

ڈاکٹر عبدالحئ ابڑو

عدالتی خلع کی شرعی حیثیت

محمد اویس اسماعیل

7

2016

ڈاکٹر عبدالحئ ابڑو

غیر مسلموں سے معاشرتی تعلقات

بلال مہر

8

ڈاکٹر عصمت اللہ

متعدی بیماریوں میں فسخ ِ نکاح کا حکم

کامران علی

9

ڈاکٹر عتیق الظفر

بینک کا سود شرعی نقطہ نظر سے

عبد الوحید

10

2018

ڈاکٹر عصمت اللہ

مادِر رحم میں زندگی کے آثار کب پیدا ہوتے ہیں ؟

معراج احمد صدیقی

11

ڈاکٹر عبدالحئ ابڑو 

سندھ میں رائج رسوما ِت نکاح کا شرعی جائزہ

نذیر احم

12

حافظ فرمان اللہ صاحب

عدالتی تفریق :شرعی اور ملکی قوانین کا تقابلی مطالعہ

صہیب ناصر

13

ڈاکٹر عصمت اللہ

آزاد کشمیر میں تجھیز و تکفین سے متعلق رسومات کا شرعی جائزہ

قاضی بلال احمد

14

ڈاکٹر عصمت اللہ

حج کے جدید مسائل اور ان کا حل

مزمل احمد

15

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

کوہستان میں خواتین سے متعلق رسومات کا شرعی جائزہ

وصی الرحمٰن

16

ڈاکٹرمحمد کاشف شیخ صاحب

قتل بہ جذبہ رحم کا شرعی حکم

احمد علی

17

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن صاحب

نکاح میں ولی کی اجازت شرعی اور عدالتی فیصلوں کی روشنی میں
ایک تجزیہ

عدیل الیاس

18

2019

ڈاکٹر عصمت اللہ صاحب

ادویات کا استعمال اور عبادات پر اس کے اثرات

حنیف خان

19

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

باجوڑ ایجنسی میں رائج رسومات کا شرعی جائزہ

عبید اللہ

20

ڈاکٹر عصمت اللہ

عصِر حاضر میں سرجری کی مختلف صورتیں اور ان کے شرعی
احکام

ماجد علی

21

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

 رسالت کی سزا فقہ اور قانون کی روشنی میں 

 حسین احمد

22

ڈاکٹر عصمت اللہ

الکوحل سے متعلق شرعی احکام

عنایت الرحمٰن

23

ڈاکٹر عصمت اللہ

جنس کی تبدیلی کی مختلف صورتیں اور اس کے شرعی احکامات

شاہد علی

24

ڈاکٹر محمد کاشف شیخ صاحب

ڈاکٹر کی کوتاہی پر ضمان اور اس کی صورتیں : شرعی جائزہ

عبدالصبور

25

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

عدالتی نکاح کے بڑھتے رجحانات فقہی اور سماجی پہلو:شرعی
اور عدالتی فیصلوں کا جائزہ

احمد علی

26

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

قلب ماہیت )استحالہ(کے شرعی احکام پر اثرات :ایک جائزہ

جلال الدین

27

ڈاکٹر عصمت اللہ

ادویات کا استعمال اور عبادات پر اس کے اثرات

حنیف خان

28

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

باجوڑ ایجنسی میں رائج رسومات کا شرعی جائزہ

عبیداللہ 

29

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

 توہین رسالت کی سزا فقہ اور قانون کی روشنی میں

حسین احمد

31

2021

ڈاکٹر شمس الحق امین

شوہر کی رضامندی کے بغیر عدالتی خلع اور دار االفتاء کے فتوی
میں تعارض :ایک شرعی جائزہ

فضل آصف

33

مولانا عبدالوحید

غیر مسلم کے مذہبی تہواروں میں شرکت کی شرعی حیثیت

ماجد خان

34

مولانا مفتی وصی الرحمٰن

ڈیرہ بگٹی میں شادی کی رسومات کا شرعی جائزہ

حافظ حضور بخش

35

ڈاکٹر شمس الحق امین

دستور پاکستان میں غیر اسلامی دفعات اور ان کا تحقیقی جائزہ

بہرام اللہ 

36

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

فقہ الاقلیات کے بارے میں یوپین کونسل کے فتاوی:تقابلی مطالعہ

غالم رسول بروہی

37

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

بیع قبل القبض کی جدید صورتوں کا جائزہ: شرعی نقطہ نظر سے

محمد شاہد

37

 ڈاکٹر محمد کاشف شیخ

جاوید احمد غامدی کے تفردات کا تقابلی جائزہ

عابد محمود

38

مولاناعبیدالرحمٰن عباسی

عورت کی حکمرانی قرآن وسنت اور عقل کی روشنی میں مطالعہ

داؤدشاہ

39

مولاناعبیدالرحمٰن عباسی

اسقاط حمل کی شرعی حیثیت :قدیم ومعاصر فقہاء کی تحقیق کا

شبیر احمد

40

موالنا ڈاکٹر محمد کاشف شیخ

دستور پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اسلامی تناظر میں

محمد ضمیر

41

مولانا مفتی وصی الرحمٰن

گستاخ رسول کی سزا :قرآن حدیث فقہاء کرام کی آراء اور ملکی
قانون کی روشنی میں :ایک تحقیقی مطالعہ

محمد اشتیاق

42

2022

مولاناعابد محمود دیروی

ملاکنڈ ڈویژن میں فوتگی کے دوران کی جانے والے رسومات کا   

شرعی جائزہ  

ضیاء الحق

45

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

ہاؤس فنانسنگ کے مروجہ طریقے: ان کا شرعی جائزہ  

غلام اسحق

46

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

فتاویٰ ترتیب و  تخریج

مصباح اللہ

47

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

حرام اشیاء سے علاج کی شرعی حیثیت-چند عصری مسائل

ضیاء اللہ

48

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

جبری تبدیلی مذہب بل  : شرعی حیثیت

اعزا زاحمد

49

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

مسئلہ خروج کی شرعی حیثیت اور اس کے شرائط-ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ

افتاب الرحمٰن

50

مولانا مفتی وصی الرحمٰن

اسلامی بنکاری ،وحلال فوڈ ورکشاپ  لیکچرز ترتیب  وتخریج

ضیاء الاسلام

51

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی فقہی تفردات کا تجزیاتی مطالعہ

عرفان اللہ

52

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

متعدد ا مراض کی وجہ سے فسخ نکاح

ضیا ء الاسلام

53

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

فتاویٰ ترتیب و  تخریج

ظہیر الدین

54

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

انسانی حقوق اور حق آزادی کے تناظر میں میرا جسم میری مرضی نعرہ کاشرعی جائزہ

اسداللہ

55

ڈاکٹر محمد اصغر شہزاد

“مروجہ اسلامی بنکوں میں شریعہ ایڈوائزری کا نظام” ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ 

محمد بلال

56

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

تفہیم المسائل میں طبی مسائل منہج  استدلال کا جائزہ تخریج اور معاصر فتاویٰ کے ساتھ تقابلی جائزہ

نعمت اللہ 

57

مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

کرپٹو کرنسیوں کی شرعی حیثیت

ناصر سیماب

58

مولانا مفتی وصی الرحمٰن

حلال ذبیحہ اور اسٹنگ کی مختلف صورتیں اور ان کی شرعی حیثیت

محمد آصف

59

مولانا ڈاکٹر  محمد کاشف شیخ

 جاوید احمد غامدی اور مولانا وحید الدین خان کے جھاد اور غیر مسلموں کیساتھ تعلقات کا تجزیاتی مطالعہ۔

عبدالحئ

60

ڈاکٹر عتیق الظفر

بیمہ اورتکافل کا شرعی جائزہ ہ۔

عرفان یزدانی

61

مولانا ڈاکٹر  محمد کاشف شیخ

غیر مسلم ممالک سے درآمد شدہ اشیاء اور حلال سرٹیفیکیشن کی ضرورت اور اہمیت

حضرت بلال

62